حیدرآباد۔28۔مارچ (اعتماد نیوز)مدھیہ پردیش کے گوالیر میں ایک فوجی
جہازسی۔130 منہدم ہونے کی وجہ سے پائیلٹ سمیت محکمہ دفاع کے پانچ فوجی
ہلاک
ہوتگئے۔بتایا جاتا ہے کہ فوجی جہازوں میں یہ جہاز بڑا مانا جاتا ہے۔
یہ جہاز اتر پردیش کے آگرا سے مدھیہ پردیش کے گوالیر کو پہونچا۔تاحال
انہدام کے وجوہات کا علم نہیں ہوا۔